مالك عن يحيى بن سعيد أنه قال دخل أعرابي المسجد فكشف عن فرجه ليبول فصاح الناس به حتى علا الصوت فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ( ( اتركوه فتركوه فبال ثم أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بذنوب من ماء فصب على ذلك المكان
مالک نے يحيى بن سعيد سے روایت کی ہے - وہ بیان کرتا ہے- کہ ایک اعربی مسجد میں داخل ہواور اپنی شرم گاہ کھول کر پیشاب کرنے کا ارادہ کیا تب لوگوں نے پکار کر کہا- یہ مسجد ہے- یہاں تک کے آوزیں بلند ہویں - پس آنحضرت(ص) نے فرمایا اسے چہوڑ دو- پس انہوں نے چھوڑ دیا- اور اس نے پیشاب کر دیا
الاستذكار ج ۳ صفہہ ۲۵۶
ترجمہ

No comments:
Post a Comment