Wednesday, March 2, 2011

اہلسنت حفاظ کی صحیحین پیر ایک نظر

حفاظ نے صحیح بخاری کے اسی ۸۰ رجال کو ضعیف قرار دیا ہے, اس طرح انہوں نے صحیح بخاری کیلیے سب سے بڑی مشکل پیدا کر دی ہے- کیونکہ ان میں بعض رجال کاذب اور غیر معتبر ہونا اس قدر مسلم ہے جن  میں شک کرنے کی کوئ گنجایش نہیں چناچہ ان کا حال معلوم ہے- لیکن بعض رجال ایسے بھی ہیں جن کا حال مجحول ہے- لہذا اس قسم کے افراد حدیث کی اسناد میں آیے ہیں- ان کے باریمیں ہمارے لیے حدیث کی تشخیص بڑا مشکل مسلہ ہے- ان مجحول الحال راویوں میں ہی حضرت ابن عباس کا غلام عکرمہ ہے- اس نے قدر حدیثیں نقل کی ہیں جس کی حد و انتہا نہین- چناچہ اس کی جھوٹی حدیثوں سے حدیث و تفسیر کی دنیا مّملو نظر آتی ہے- حالانکہ بعض رجال نے اسے مجحول الحال , کاذب اور خوارج کہ پیرو بتلایا ہے- یہ امرا سے انعامح حاصل کر کے حدیثیں  گڑھتا تھا- علمایے رجال نے اس جھوٹ کے متعدّد شواہد نقل کیے ہیں


ضحى الإسلام ـ الجزء ۲ صفہہ ۱۱۷,۱۱۸






No comments:

Post a Comment