Sunday, March 6, 2011

کیا شیعہ عبدالّلہ ابن سبا کے مانّنے والے ہیں?

وقد بدأ التشیّع من فرقۃ من الصحابۃ کانوا مخلصین فی حبّھم لعلیّ یرونہ، أحقّ بالخلافۃ لصفات رأوھا فیہ .ومن أشھرھم سلمان وابوذر والمقداد


ترجمہ

تشیع کی ابتداحضور کے صحابہ کرام (رض) سے ہوئی جو حضرت علی(رض) کی محبت میں مخلص اور خلافت کے سلسلے میں ان کے اندر پائی جانے والی صفات کی وجہ سے انہیں زیادہ حقدار سمجھتے تھے اور ان میں سے مشہور ترین صحابہ سلمان ، ابوذر اور مقداد تھے 
 ضحی الاسلام جلد ۳  صفہہ ۲۰۹



No comments:

Post a Comment