عن الزهري أن عمر بن الخطاب أتى الغائط ثم استطاب بالماء بين راحلتين ، فجعل أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يضحكون ويقولون : توضأ كما توضأ المرأة
زہری سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب بحالت سفر ایک پست زمین میں استنجا کرنے گیے اور اونٹوں کے درمیان استنجا کیا- پس اصحاب رسول ہنس ہنس کر کہتے جاتے تھے کہ عمر نے اس طرح استنجا کیاجسطرح عورتیں پانی سے دھوتیں ہیں
كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال جلد ۹ صفہہ ۵۱۹
ترجمہ
كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال جلد ۹ صفہہ ۵۱۹
No comments:
Post a Comment