Monday, February 14, 2011

کیا حضرت عمر نے قتل کروایا

کلبی کہتا ہے کہ عمر نے ایک شخص کو شام کی جانب روانہ کیا اور کہہ دیا دیکہنا سعد بن عبادہ کو بیعت کی دعوت دینا اور حتی المقدور اسمیں کوئ کسر باقی نہ چہوڑنا پسّ اگر وہ انکار کرتے رہیں تو ان کا کام تمام کر دینے کے لیے خدا سے مدد طلب کرنا - پس وہ  شخص نے کہا کہ اگر بیعت نہ کرو گے- تو میں تم سے قتال کرونگا- اس  شخص نے کہا- کہ اگر بیعت کی طرف دعوت دی انہوں نے کہا کہ کیا تم اس امر سے خارج رہو گے جس میں تمام امّت داخل ہو گئی ہے? وہ بولے اگر وہ امر  بیعت ہے- تو میں خارج ہی رہونگا- تب  اس شخص نے ان کو ایک تیر مار کر  ہلاک کر دیا-
العقد الفريد ج۵ صفہ ۱۴




1 comment:

  1. Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake Its ALL Fake

    Shame for you people

    HAZRAT UMER R.A THE GREAT MAN WE LOVE HIM MORE THEN OUR LIFE OUR ALLAH WITH US.

    ReplyDelete