Wednesday, February 16, 2011

...کیا صحابہ کو گالی دینے والا کافر ہے

یعنی مطلقا گالی دینا غیر انبیاکومستلزم نہیں کیونکہ صحابہ نے بعض صحابہ  کو عہد نبی(ص) میں گالی دی ہے اور کویی ان کے کفر کا قائیل نہیں اور چونکہ اشخاص صحابہ  پر ایمان لانا تبعین صحابہ  ضروری نہیں ہے - تو کسی ایک کو(صحابہ ) گالی دینا اسکے مومن بالله و ملائیکہ ہونے میں قدح نہین کرتا
الصارم المسلول على شاتم الرسول ابن تيمية
ج۲ صفہہ ۱۰۸۶


No comments:

Post a Comment