Saturday, February 26, 2011

صحیح بخاری کی حقیقت سامنے آگیی

قال حدثنا الحافظ أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد المستملى قال انتسخت كتاب البخاري من أصله الذي كان عند صاحبه محمد بن يوسف الفربري فرأيت فيه أشياء لم تتم وأشياء مبيضة منها تراجم لم يثبت بعدها شيئا ومنها أحاديث لم يترجم لها فأضفنا بعض ذلك إلى بعض


حافظ ابواسحق کہتے ہیں کہ ہمنے اصلی نسخہ بخاری کوجو محمد بن یوسف الفربري کے پاس تھا دیکھا تو اسمیں بہت سے باب ایسے ہیں- کہ اوس کی حدیث نہین- اور بہت سے احادیث ایسی ہے کہ اسکا باب نہین تو ہمنے بعض  کو بعض سے ملا دیا- جسنے اچھی طرح بخاری کو خاک میں ملایا تھا
فتح الباري بشرح صحيح البخاري ج۱ صفہہ ۸





شیعہ مذہب بالکل ایسے ہین جیسے اہلسنت ہیں

شیعونکو جو ناجی کہتے ہو تو یا اس وجہ سے کہ وہ اپنے آیمہ کو مثل نبی مجدّد دین مانتے ہین - نہ یہ کہ وہ رسول سے ناقل ہوں - تو یہ محض افترا ہے - یا اس وجہ سے کہ وہ اپنے آیمہ کی اس وجہ سے متابعت کرتے ہیں کہ آیمہ  عہدل تھے - یہانتک کے انکی عصمت کے قایل ہوئے - تو اب دو ہے صورت ہو سکتی ہے - ایک یہ کہ وہ آیمہ  عادل نہین تھے- تو ایسا دعوی موجب تزلزل ایمان ہے- دوسرے یہ کہ وہ آیمہ  عادل تھے - مگر انکا اتباع جایز نہ تھا- تو ایسا دعوی  ترجیح بلامرجح ہے- کیونکہ اشاعرہ جو اشعری یا شافعی کی متابعت کرتے ہین - تو اسی وجہ سے کہ اور دونوں ناقل دین تھے- پھر شیعہ اور اشاعرہ  مین کوئ فرق نہین


(حل المعاقد صفہہ ۳۲ (عبدلحکیم لکھنوی والد عبدلحی لکھنوی 





Wednesday, February 23, 2011

امام ابوحنیفہ کے مانے والے کیا مشرک ہین?

 إن السجود للشمس والقمر ليس بكفر 
سورج اور چاند کو سجدہ کرنا کفر نہین ہے
 معجم البلدان ج ۵ صفہہ ۱۱۸


نماز مین تری نکل جایے تو وضو نہین ٹوٹتا

باب اس رخصت کے بیان مین جو وذی سے ترک وضو مین روایت کی گیی ہے- مالک نے یحیی سے روایت کی ہے - راوی کہتا ہے- کہ مین نے  سعید بن المسیعب سے سوال کیا کہ مین نماز کی حالت مین تری دیکھتا ہوں اور نماز چھوڑ دیتا ہوں- سعید نے اس جواب مین کہا کہ میری ران تک بھی تری بہ کر آجائے تو بھی مین نماز کو ختم کیے بغیر نہین چھوڑتا

 مصفي مسوي صفہہ ۳۲




?کیا اہلسنت کا خدا گھوڑے کے پسینہ سے پیدا ہوا ہے

محمد بن شجاع ثلجی بیان کرتے تھے کہ مجھ سے حبان بن ہلال نے ان سے حماد بن سلمہ نے ان سے بیان کیا- کہ حضرت رسول خدا(ص) سے دریافت کیا گیا? یا حضرت ہمارا خدا کس چیز سے بنا ہے? حضرت نے فرمایا خدا ایسے پانی سے پیدا ہوا یا بنایا گیاہے- جس کہ گزر زمین سے تھا نہ آسمان سے- اس نے کچھ گھوڑے پیدا کیے اور ان کو جاری کیا(دوڑایا) تو ان گھوڑوں مین پسینہ پیدا ہو گیا - پس خدا نے اپنے نفس کو اسی پسینہ سے پیدا کیا
اللاالي المصنوعه في الاحاديث الموضوعه صفہہ ۲,۳



Tuesday, February 22, 2011

رسول(ص) کے والدین کافر ہین

نبی کریم (ص) کے والدین معاذ اللَّهِ کفر پر مرے ہین 
شرح فقہ اکبر صفہہ ۱۲۹






یہ حوالہ طبع جدید مین حذف کر دیا گیا ہے



معاذ اللَّهِ رسول(ص) کے والدین کافر ہین

 (وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ) قِيلَ: زِيَارَتُهُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُمَّهُ مَعَ أَنَّهَا كَافِرَةٌ تَعْلِيمٌ مِنْهُ لِلْأُمَّةِ حُقُوقَ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقَارِبِ، فَإِنَّهُ لَمْ يَتْرُكْ قَضَاءَ حَقِّهَا مَعَ كُفْرِهَا


ترجمہ


نبی(ص) نے اپنی کافر ماں کی قبر کی زیارت اس لیے فرمایی تہی- کہ امت کو ماں
 کہ ہق بتلانا تھا- آنجناب نے اپنی ماں کے کافر ہونے کے باوجود اس کے حق کی رعایت فرمایی ہے 


مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح  ج۴ صفہہ ۲۱۶


امام شافعی کافر? یا امام شافعی کے مانے والے کافر

نکاح معتزلہ  جایز نہین نہ نکاح شافعیہ کیونکہ وہ سب کافر ہین 
جامع الرموز صفہہ ۲۵۲






امام بخاری کافر ہین? صحیح بخاری کا کیا ہو گا

وذكر أبو سهل بن عبد الله وهو أبو سهل الكبير عن كثير من السلف رحمهم الله ان من قال : القرآن مخلوق فهو كافر ، ومن قال : الإيمان مخلوق فهو كافر ، وحكي أنه وقعت هذه المسألة بفرغانة فأتي بمحضر منها إلى أئمة بخارى ، فكتب فيه الشيخ الامام أبو بكر بن حامد والشيخ الامام أبو حفص الزاهد والشيخ الامام أبو بكر الإسماعيلي رحمهم الله أن الايمان غير مخلوق ، ومن قال بخلقه فهو كافر 


ترجمہ


ابوسہل کثیر نے بہت سے آیمہ سلف سے روایت کیا ہے- کہ جو کہتے ہین قرآن مخلوق ہے- وہ کافر ہے- اور جو کہے کہ ایمان مخلوق ہے وہ کافر ہے- یہ مسلہ فرغانہ مین پیش ہوا- تو امام ابوبکر بن حامد - امام ابو حفص زاہد- امام ابوبکر اسمعیلی نے لکھا کہ ایمان غیر مخلوق ہے- اور جو اس کے مخلوق  ہونے کا قایل ہو وہ کافر ہے- اس وجہ سے بخارا سے بہت سے لوگ نکل گیے جسمین محمد بن اسمعیل بخاری مصنف صحیح بخاری بہی ہین- کہ وہ اس قول کے قایل تھے ایمان مخلوق  ہے-

فصول الاحكام في أصول الاحكام صفہہ ۶۵۸