Wednesday, February 16, 2011

حضرت ابوبکر کے قول او فعل میں تضاد

رافع بن رافع  صحابی کہ بیان ہے کہ جب ابوبکر کو لوگوں نے خلیفہ بنایا- تو ہم نے کہا یہ تو ہمارا وہی صاحب ہے جو ہم کو حکم دیتا کہ کبھی دو آدمی پر بھی حکومت نہ کرنا- اسی خیال سے ہم نے سفر کیا اور مدینہ وارد ہوے- ابوبکر سے ملاقات کر کے ہمکو پہچانتے ہو-کہا ہاں- تب ہمنے کہا- یہ بھی تمکو یاد ہے کہ ہمکو نصیحت کیا کرتے تھے- دو آدمی پر بھی حکومت نہ کرنا- پھر کیا ہو گیا جو تم سری امت کے حاکم بن بیٹہے
كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال
ج۵ صفہہ ۵۸۶



No comments:

Post a Comment