Saturday, February 26, 2011

شیعہ مذہب بالکل ایسے ہین جیسے اہلسنت ہیں

شیعونکو جو ناجی کہتے ہو تو یا اس وجہ سے کہ وہ اپنے آیمہ کو مثل نبی مجدّد دین مانتے ہین - نہ یہ کہ وہ رسول سے ناقل ہوں - تو یہ محض افترا ہے - یا اس وجہ سے کہ وہ اپنے آیمہ کی اس وجہ سے متابعت کرتے ہیں کہ آیمہ  عہدل تھے - یہانتک کے انکی عصمت کے قایل ہوئے - تو اب دو ہے صورت ہو سکتی ہے - ایک یہ کہ وہ آیمہ  عادل نہین تھے- تو ایسا دعوی موجب تزلزل ایمان ہے- دوسرے یہ کہ وہ آیمہ  عادل تھے - مگر انکا اتباع جایز نہ تھا- تو ایسا دعوی  ترجیح بلامرجح ہے- کیونکہ اشاعرہ جو اشعری یا شافعی کی متابعت کرتے ہین - تو اسی وجہ سے کہ اور دونوں ناقل دین تھے- پھر شیعہ اور اشاعرہ  مین کوئ فرق نہین


(حل المعاقد صفہہ ۳۲ (عبدلحکیم لکھنوی والد عبدلحی لکھنوی 





No comments:

Post a Comment