باب اس رخصت کے بیان مین جو وذی سے ترک وضو مین روایت کی گیی ہے- مالک نے یحیی سے روایت کی ہے - راوی کہتا ہے- کہ مین نے سعید بن المسیعب سے سوال کیا کہ مین نماز کی حالت مین تری دیکھتا ہوں اور نماز چھوڑ دیتا ہوں- سعید نے اس جواب مین کہا کہ میری ران تک بھی تری بہ کر آجائے تو بھی مین نماز کو ختم کیے بغیر نہین چھوڑتا
No comments:
Post a Comment