Wednesday, March 16, 2011

امام مہدی(ع) کی غیبت کبریَ کے بارے میں علمائے اہلسنت کا عقیدہ

أبا عبد الله عليه السلام يقول : إن لصاحب هذا الامر غيبتين إحداهما تطول حتى يقول بعضهم مات ، ويقول بعضهم قتل ، ويقول بعضهم ذهب ، حتى لا يبقى على أمره من أصحابه إلا نفر يسير ، لا يطلع على موضعه أحد من ولده ، ولا غيره إلا المولى الذي يلي أمره


ترجمہ


تحقیق اس امر کی کہ جو صاحب ہیں(امام مہدی(ع)) انکی دو غیبتیں ہونگی اور انکی ایک غیبت اتنی طویل ہو گی کہ بعض کہیں گے انکی وفات ہو گیی- بعض کہیں گے انکا قتل ہو گیا- بعض کہیں گے  کہ وہ کہیں چلے گیے ہیں حتی کہ بات یہاں تک پہنچ جایے گی کے انکے اپنے اصحاب اس امر(امامت) پر باقی نہیں رہے گیں مگر کم لوگ- اور انکے مکان سے کوئ مطلع نہیں ہو گا نہ ان کے بیٹوں میں سے نہ غیروں میں سے مگر وہ مولا(الّلہ) جو ان کے اس امر کا مالک ہے


کتاب البرھان شیخ متقی علی ھندی صاحب کنزالعمال صفہ ۳۸





No comments:

Post a Comment